بھلوال میں سیوریج پائپ لائن کا افتتاح جلد ہو گا، مرزا اکرم خالد

بھلوال میں سیوریج پائپ لائن کا  افتتاح جلد ہو گا، مرزا اکرم خالد

مرزا محمد اکرم خالد ٹھیکیدار نے کہا ہے کہ سیوریج پائپ لائن کی تکمیل کے بعد اسکے افتتاح روکنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں

بھلوال(نمائندہ دنیا) مرزا محمد اکرم خالد ٹھیکیدار نے کہا ہے کہ سیوریج پائپ لائن کی تکمیل کے بعد اسکے افتتاح روکنے کے حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں ۔ ایسی خبریں مفاد پرست ٹولہ پھیلا رہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ افتتاح کا التواء دراصل ایم پی اے غلام دستگیر لک کی عمرہ کی سعادت کے حوالہ سے عدم موجودگی ہے ۔غلام دستگیر لک اورایم پی اے پیر امین الحسنات جلد کرینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں