حکومت کا انتقامی کارروائیوں کے سواکوئی ایجنڈا نہیں،معظم شیر کلو

 حکومت کا انتقامی کارروائیوں کے  سواکوئی ایجنڈا نہیں،معظم شیر کلو

ممبر صوبائی اسمبلی بیرسٹر معظم شیر کلو نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے پاس اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرنے کے علاوہ کوئی ایجنڈا ، نہیں

رنگپور بگھور(نمائندہ دنیا ) سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات اور جیلوں میں بند کر کے آمریت دور کی یاد تازہ کر دی ہے مہر رکن عالم ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں