ایک کروڑنوکریاں اور50لا کھ گھروں کے وعدے کہاں گئے ،ذوالفقار علی بھٹی

 ایک کروڑنوکریاں اور50لا کھ گھروں  کے وعدے کہاں گئے ،ذوالفقار علی بھٹی

مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این ا ے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناکام معاشی اقتصادی اورانتظامی پالیسیاں قوم کیلئے تشویش کاباعث ہیں تبدیلی سرکار3سال کے عرصہ میں کسی بھی شعبہ میں عوام کوکوئی ریلیف نہ دے سکی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کنٹونمنٹ الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ ن کو خدمت کاووٹ دیانااہل حکمرا ن ٹولہ یہ بتائے کہ ایک کروڑنوکریاں اور50لا کھ گھروں کے وعدے کہاں گئے پور ی قوم موجودہ نااہل اور نالائق حکومت کو برداشت کر نے کیلئے تیار نہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں