زیر حراست ملزموں کی نشاندہی پر قتل کی واردات میں استعمال اسلحہ برآمد

 زیر حراست ملزموں کی نشاندہی پر قتل  کی واردات میں استعمال اسلحہ برآمد

پولیس نے دوران تفتیش ملزمان سے دوران قتل کے استعمال ہونے والہ اسلحہ برآمد کرلیا

قائدآباد (نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل رکھلہ منڈی میں دوافراد قتل ہوئے ، پو لیس نے دوران تفتیش ملزم جبار سے 30بور پستول جبکہ ملزم فیصل ریحان سے 12بور رپیٹر بر آمد لیا، پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر دونوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں