بجلی چور پکڑا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

بجلی چور پکڑا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

پولیس تھانہ شاہپورصد نے ایس ڈی او فیسکو جھاوریاں شیخ محمداقبال کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے کے الزام میں محمد نذیر سکنہ بھاگڑ پنڈی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

شاہ پور صدر(نامہ نگار )ہے ۔ ایس ڈی او نے رپورٹ درج کرائی کہ واپڈا ٹاسک فورس ٹیم چیکنگ کیلئے بھاگڑ پنڈی گئی جہاں محمدنذیر براہ راست لائن سے بجلی چوری کر کے اپنی زرعی موٹر چلا رہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں