2افراد سے چرس،1سے شراب،6سے اسلحہ برآمدکر لیا گیا

2افراد سے چرس،1سے شراب،6سے اسلحہ برآمدکر لیا گیا

پرویز ،نعمان،ملتان خان،راشد،تبسم،ناظم،خرم،بلال،حامد گرفتار

سرگودھا(نامہ نگار ) منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ بھلوال صدر پولیس نے پرویز احمد سے چرس520 گرام، تھانہ کینٹ پولیس نے نعمان سے چرس420 گرام، تھانہ پھلروان پولیس نے ملتان خان سے رائفل، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے راشد سے شراب 3لٹر، تھانہ میانی پولیس نے تبسم ، ناظم ، بلال سے پستولیں ، تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے خرم شہزاد سے پستول اور تھانہ بھیرہ پولیس نے حامد سے پستول برآمد کر کے گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں