اشتہاری بھائی کے سہولت کار کے خلاف مقدمہ درج

 اشتہاری بھائی کے سہولت کار  کے خلاف مقدمہ درج

پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے اشتہاری ملزم محمد اقبال بھاگت کو کھانا اور کپڑے وغیرہ فراہم کرنے پر محمد شریف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا ) سجاد حسین نے رپورٹ درج کرائی کہ انہیں اطلاع ملی کہ غازی چوک شاہ پور سٹی کے قریب ایک شخص محمد شریف اپنے اشتہاری بھائی محمد اقبال کو کپڑے وغیرہ دے رہا ہے جس پر پولیس نے موقع پر چھاپہ مارا دیا ۔ محمد شریف اور اقبال پولیس کو دیکھ کر فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں