اسلحہ کی نمائش پر 3افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر 3افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پرتین افراد گرفتار 130شمالی سے شفقت ، قصبہ ساہی وال سے عبدالرحمان اور فتح شیر کو اسلحہ کی نمائش پر حراست میں لے لیا

سرگودھا(نامہ نگار ) اسلحہ بھی غیر قانونی نکلا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں