انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی قومی فریضہ ہے ، صفدرسلیمی ایڈووکیٹ

انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی قومی  فریضہ ہے ، صفدرسلیمی ایڈووکیٹ

معروف قانون دان چوہدری صفدرسلیمی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرواکرکسی بھی قسم کی کاروائی سے بچاجاسکتا ہے

بھلوال(نمائندہ دنیا )کاروباری معاملات سمیت دیگرٹیکسیز کی ادائیگی میں ہی آسانیاں ہیں یہ بات انہوں نے اپنے چیمبر میں گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی ایک قومی فریضہ ہے جسے پوراکرنے کیلئے تمام تاجروں کو اپنا قومی فرض اداکرنا ہوگا انہوں نے مزید کہا کہ قانونی تقاضوں کوپوراکرتے ہوئے کاروباری معاملات کو بہتر اندازمیں چلا یا جاسکتا ہے اور قانونی کاروائیوں سے بھی اپنے کاروباری معاملات سے بھی بچاجاسکتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں