بر آ مد ات بڑھانے کیلئے اقدا مات کرناہوں گے ،شیخ آصف وہرہ

بر آ مد ات بڑھانے کیلئے اقدا مات  کرناہوں گے ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سینئر ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س اینڈانڈسٹر ی شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ ناقص حکومتی پالیسیوں کی بدولت امسا ل بھی بر آمد ات کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکے گا جب تک بر آمدات میں خاطرخوا ہ اضافہ نہیں ہوگا۔

 ملک قرضوں سے نجا ت حاصل نہیں کر سکے گا ا س سلسلہ میں بر آ مد ات بڑھانے کیلئے اقدا مات کرناہوں گے حکو مت بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کر کے پیداوار ی لا گت گھٹا ئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں