ملک محمدشیرگنجیال تھانہ کندیاں میں اے ایس آئی تعینات

 ملک محمدشیرگنجیال تھانہ کندیاں  میں اے ایس آئی تعینات

کندیاں(نمائندہ دنیا) ملک محمدشیرگنجیال کو بطور اے ایس آئی خوشاب سے تھانہ کندیاں تعینات کردیاگیا۔

 ملک امیرعبداللہ کندی عمرحیات عثمانی گل حمید خان شہباز خیل نے محمدشیر گنجیال کی تعیناتی کوکندہاں کے شہریوں کے لیے خوش آئین قرار دیتے ہوئے کہاکہ محمدشیر ایک فرض شناس اور نڈر پولیس افسر ہیں ان کی تعیناتی سے کندیاں سے جرائم کے خاتمہ اور ہر قسم کی برائی کاخاتمہ ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں