2کر وڑ سیلا ب زدگا ن کو فور ی امداد کی ضرورت ہے :ملک صداقت

 2کر وڑ سیلا ب زدگا ن کو فور ی امداد  کی ضرورت ہے :ملک صداقت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کینٹ صد ر پاکستان پیپلزپارٹی ملک صداقت علی اعوان نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے مختلف علاقے آ ج بھی سیلا ب کی تباہ کا ریوں کے شکا ر ہیں۔۔۔

 لیکن پی ٹی آئی اور حوار ی سیلا ب متاثر ین کی بحا لی اور امد اد کی بجا ئے اپنے مفادا ت کے لیے ڈرامہ با ز ی کر رہے ہیں ۔ملک میں ا ب بھی 2کر وڑ سیلا ب زدگا ن کو فور ی امداد کی ضرورت ہے وفاقی حکو مت ا س سلسلہ میں ہر فور م پر متحرک ہے ۔ و ز یر خار جہ بلاول بھٹوزرداری نے سیلا ب زر گان کے مسائل کو مو ثر طریقہ سے دنیا بھر میں ا جا گر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں