دیرینہ رنجش پر فائرنگ،مخالف زخمی

دیرینہ رنجش پر فائرنگ،مخالف زخمی

سرگودھا(نامہ نگار )سابقہ رنجش پرتین افراد نے فائرنگ کر کے مخالف کو گھائل کر دیا۔

موضع اوتیاں میں بلال وغیرہ نے محمد نصر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں