ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع،مقدمہ درج

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع،مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار ) ڈکیتی کی غلط اطلاع دے کر پولیس کی دوڑیں لگوانے والا۔۔۔۔

 قانون کی زد میں آگیا،157 شمالی سے ظفر اﷲنے 15پرڈکیتی کی اطلاع دی،پولیس موقع پر پہنچی تو اطلاع جھوٹی نکلی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں