آج سرگودھا 120سال کا ہوگیا

 آج سرگودھا 120سال کا ہوگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)22فروری 2023ء کو سرگودھا 120 سال کا ہو گیا ہے ۔ شاہینوں کا یہ شہر اور یہاں کے شاہین باصلاحیت ، بہادر، اور محب وطن ہیں۔

ارضی و سماوی حالات میں شہریوں نے اپنے جذبئہ خدمت کا اظہار کیا ہے ۔ 1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں یہاں کے شہباز وطنِ عزیز کی فضاؤں کا دفاع کرتے رہے ۔ اِن خیالات کا اظہار نظریہ پاکستان فورم کے صدر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے سرگودھا کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں