امن کمیٹیاں متحرک،گھروں اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشنز

امن کمیٹیاں متحرک،گھروں اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشنز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ڈی ایس پیز نے تحصیل امن کمیٹیوں سے ملاقاتیں شروع کر کے انہیں متحرک کر دیا۔۔۔

 اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ بھی تیز کر دیاہے ، گزشتہ رو ز متعلقہ تھانہ کڑانہ ،بھاگٹانوالہ ، تھانہ صدر کے علاقوں میں متعلقہ ڈی ایس پیز کی زیر نگرانی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے سر چ آپریشنزکے دوران درجنوں املاک جن میں ہوٹلز اور گھر شامل ہیں کی تلاشی لی گئی اور 100 سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں