پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 4افراد زخمی ہو گئے

پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت 4افراد زخمی ہو گئے

سرگودھا(نامہ نگار) پر تشدد واقعات کے دوران 54 جنوبی میں جنسی ہراسمنٹ سے منع کرنے پر اعجاز وغیرہ چار افراد نے شہروز۔۔۔

 اور محمد عمران کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،سالم میں سابقہ رنجش پر سیف وغیرہ نے محمد اشرف اور 132 جنوبی میں معمولی تنازعہ پر ذیشان نے سوٹا مار کرہمسائی مسرت بی بی کو لہولہان کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں