شجر کاری صاف و شفاف فضا فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ،کوثر پروین

شجر کاری صاف و شفاف فضا  فراہم کرنے میں اہم کردار  ادا کرتی ہے ،کوثر پروین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس پی پٹرولنگ پولیس کوثر پروین نے کہا ہے کہ شجر کاری صاف و شفاف فضا فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ی کردار ادا کرنا چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کی پٹرولنگ پوسٹوں پر تعینات جوانوں کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ہر جوان کم از کم ایک پودا لازمی طور پر لگائے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام پٹرولنگ پوسٹوں اور بیٹ ایریاز میں شجرکاری کی جارہی ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں