گاڑی سے لاکھوں روپے کے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ برآمد

گاڑی سے لاکھوں روپے کے  نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایف بی آر کے آئرن سکواڈ نے رات گئے گشت کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 85 جھال کے قریب ناکہ لگا۔۔

کر ایک گاڑی کو روکا جس کی تلاشی لینے پر اس میں سے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ برآمد ہوئے ، جس کو قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی گئی، کسان کمپنی کی پکڑی جانے وا لے سگریٹس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے ، ایف بی آر کی ٹیم نے ٹرک ڈرائیور ، سگریٹس کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں