بے ہودہ ایس ایم ایس، مقدمہ درج

بے ہودہ ایس ایم ایس، مقدمہ درج

سرگودھا(نامہ نگار) نوجوان کو بے ہودہ پیغامات بھجوانے اور بلیک میل کرنے والا قانون کی زد میں آگیا، جھاوریاں کے فرحان کو سلیم موبائل پر غلیظ پیغامات بھجوانے کے ساتھ بلیک میل کرتا رہا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نوجوان کو بے ہودہ پیغامات بھجوانے اور بلیک میل کرنے والا قانون کی زد میں آگیا، جھاوریاں کے فرحان کو سلیم موبائل پر غلیظ پیغامات بھجوانے کے ساتھ بلیک میل کرتا رہا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں