بغیرلائسنس اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ 5افراد گاڑیوں سمیت بند

بغیرلائسنس اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ 5افراد گاڑیوں سمیت بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس نے خوشاب روڈ سٹی سٹاپ، جھال چکیاں، یونیورسٹی روڈ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے عاطف، ثقلین، رمضان، عابد علی۔۔۔

 اور آصف کو دوران ڈرائیونگ لا پرواہی برتنے ، لائسنس نہ رکھنے اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑیوں سمیت بند کر کے مقدمات درج کروا دیئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں