خاتون کا والد،بھائی اور بیٹا اغوا

خاتون کا والد،بھائی اور بیٹا اغوا

سرگودھا(نامہ نگار )فیصل ٹاؤن کی رہائشی شمیم نے پولیس کو بتایا کہ مقصود وغیرہ سے ان کا تنازع چل رہا ہے۔

انہوںنے اسکے باپ ،بھائی اور کمسن بیٹے کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں