اوباش کی گھر گھس کر خاتون سے زیادتی

سرگودھا(نامہ نگار )اوباش نے خاتون کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، موضع ریتڑی میں شفقت نے (خ) کو گھر میں داخل ہو کر دھمکیاں دیتے ہوئے مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا ۔
اوباش نے خاتون کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، موضع ریتڑی میں شفقت نے (خ) کو گھر میں داخل ہو کر دھمکیاں دیتے ہوئے مبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا ۔