گودام پر چھاپہ ،ذخیرہ شدہ گندم کے 300بیگز برآمد

گودام پر چھاپہ ،ذخیرہ شدہ گندم کے 300بیگز برآمد

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم نے گندم ذخیرہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 گودام سے 300بیگز گندم برآمد کر لی ، خفیہ اطلاع پر عمران آڑھتی سکنہ کندیاں کے گودام پر چھاپہ مار ا گیا اور سٹاک شدہ 300 بیگز گندم برآمد کر کے گودام کو سیل کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں