دکاندار گرفتار،پتنگیں،ڈور برآمد

 دکاندار گرفتار،پتنگیں،ڈور برآمد

سرگودھا(نامہ نگار) پولیس نے ساہی وال کے علاقے میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، سو سے زائد پتنگیں اور درجنوں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس نے ساہی وال کے علاقے میں چھاپہ مار کر پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا، سو سے زائد پتنگیں اور درجنوں کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں