سی او ہیلتھ ڈاکٹر ندیم رضا ملک کے مراکز صحت کے دورے
میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خان کی ہدایت پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر ندیم رضا ملک نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پپلاں ڈاکٹر ثناء اﷲ۔۔۔
اور سی ڈی سی او میانوالی محمد ناصر چودھری کے ہمراہ بی ایچ یو سنداں والا،بی ایچ یو 27DB کا دورہ کیا اور صحت کی سہولت کے مختلف شعبوں ای ایم آر، ڈی ایچ آئی ایس کا معائنہ کیا ۔ سی ای او ہیلتھ نے بنیادی مراکز صحت میں میڈیسن اسٹور روم، حاضری رجسٹر، صفائی، لیبر روم اور صحت سہولت سمیت جملہ شعبہ جات کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔