4شہریوں کے ساتھ 91 لاکھ 75ہزار روپے کا فراڈ

 4شہریوں کے ساتھ 91 لاکھ 75ہزار روپے کا فراڈ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )دھوکہ دہی اور فراڈ کی مختلف وارداتوں میں عزیز بھٹی ٹاؤن کے اسلم سے تیمور نے 40لاکھ روپے ،بھاگٹانوالہ کے صفدر سے شوکت حیات نے 30لاکھ روپے۔۔

50شمالی کے علی حمزہ سے ریاض نے 20لاکھ روپے ،9شمالی کے محمد افضل سے رمضان نے پونے دو لاکھ روپے کی رقوم لین دین کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے ہتھیا کر خورد برد کر لئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں