شاہین آباد میں 20گھر وں کی تلاشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شاہین آباد کے مختلف علاقوں میں خصوصی سرچ آپریشن کیا گیا، 20 سے زائد گھروں کی تلاشی اور 30 افراد کے کوائف آن لائن سسٹم سے چیک کروائے گئے ، تاہم کسی قسم کی نا جوازی سامنے نہیں آئی۔
شاہین آباد کے مختلف علاقوں میں خصوصی سرچ آپریشن کیا گیا، 20 سے زائد گھروں کی تلاشی اور 30 افراد کے کوائف آن لائن سسٹم سے چیک کروائے گئے ، تاہم کسی قسم کی نا جوازی سامنے نہیں آئی۔