نویں کے شاندار رزلٹ ہیڈمسٹریس کو تعریفی لیٹر جاری

 نویں کے شاندار رزلٹ ہیڈمسٹریس کو تعریفی لیٹر جاری

کمرمشانی (نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز ہائی سلطان خیل کے نویں کے شاندار رزلٹ پر ہیڈمسٹریس طاہرہ بی بی کو ڈی ای او سیکنڈری ضلع میانوالی کی طرف سے LETTER OF APRECIATION جاری کیاگیاہے۔

سرگودہابورڈ کے امتحان میں گرلز ہائی سکول سلطان خیل کی 54بچیوں کی جماعت نہم کی رجسٹریشن تھی لیکن امتحان میں 51نے پیپر دیے جن میں 11طلبات اے پلس گریڈ میں اور9اے گریڈ میں اورباقی بھی اچھے مارکس سے پاس ہوئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں