اقبال سٹیڈیم میں کمرمشانی میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں میں تقریب تقسیم انعامات

 اقبال سٹیڈیم میں کمرمشانی  میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں  میں تقریب تقسیم انعامات

کمرمشانی (نامہ نگار ) کمرمشانی اقبال سٹیڈیم میں مرکز لیول کے کھیلوں کے مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈر طالبعلموں میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی۔۔۔

جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈی ای او تحصیل عیسی خیل غلام نصیر چشتی ہیڈ ماسٹر ہائی سکول ملک فروزالدین انچارج پرنسپل ہائیر سیکنڈری سکول کمرمشانی گل زمان ریاض خان پنجاب پولیس اور تحصیل صدر پی ٹی یو محمد طارق خان تھے ، بچوں نے خوبصورت ٹیبلو ،ملی نغمہ پیش کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں