جاوید اقبال ساجد اور دیگر کی 17نومبر کے کامیاب کنونشن پر عہدیداروں،کارکنوں کو مبارکباد

 جاوید اقبال ساجد اور دیگر کی  17نومبر کے کامیاب کنونشن پر  عہدیداروں،کارکنوں کو مبارکباد

کندیاں(نمائندہ دنیا) امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد ، ملک منظور حسین ،قاری شیرمحمد،صابر ملک ،انور محمود اعوان ،عامر فاروق خان ، محمد اسلم خان ،حافظ سعد الرحمٰن ،عنایت اللہ کامران و دیگر نے 17 نومبر کو کامیاب ورکرز کنونشن کے انعقاد پے۔۔۔

ہر سطح کے عہدیداران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔  انہوں نے کہا کہ کنونشن میں جس جوش و جذبہ سے کارکنان نے شرکت کی وہ بے مثال ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں