بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،ایک زخمی

بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،ایک زخمی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) بچوں کی لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے مخالف کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، دھریمہ میں مظہر وغیرہ نے محمد عباس کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بچوں کی لڑائی کا بدلہ چکانے کیلئے مخالف کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، دھریمہ میں مظہر وغیرہ نے محمد عباس کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں