تحریک لبیک ضلع سرگودھا کا اجلاس ، پی پی 71کیلئے متفقہ طور نئی باڈی تشکیل

 تحریک لبیک ضلع سرگودھا  کا اجلاس ، پی پی 71کیلئے  متفقہ طور نئی باڈی تشکیل

بھیرہ(نامہ نگار)تحریک لبیک ضلع سرگودھا کا ایک اجلاس گھوگھیاٹ میں ہوا جس میں پی پی 71 کے لئے متفقہ طور نئی باڈی تشکیل دی گئی۔۔۔

قانونی مشیر محمد علی حسنین ایڈووکیٹ کو مقرر کیا گیا جبکہ سرپرست اعلی حسین علی عابد جالپ امیر قاری خلیل الرحمن عرفانی سیفی نائب امیر زاہد عباس ناظم اعلی سہیل اعوان نائب ناظم ڈاکٹر زاہد ناظم مالیات محمد کعنان عطاری ناظم نشرواشاعت محمد عثمان عطاری ‘رانا سلطان‘ ارشد محمود اعوان رابطہ ناظم برائے انتظامیہ ملک عبدالرزاق چلڑ‘ نبیل ناظم برائے انتخابی امور الیکشن سیل سلطان احمد کوٹ اور ناظم دفتر سہیل رسول عرفانی ہوں گے ۔

  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں