ظفر خان بلچ کا برادری سمیت خرم حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان

ظفر خان بلچ کا برادری سمیت خرم  حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان

میانوالی (نامہ نگار ) سابق چیئرمین یونین کونسل دلیوالی ظفر خان بلچ نے اپنی برادری سمیت خرم حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈیرہ ظفر بلچ پر ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد ھوا۔۔۔

جس میں مختلف برادریوں نے شرکت کی اور خرم حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر میجر خرم حمید نے قوم برادری کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ اس موقع پر سابق یوتھ جنرل سیکرٹری و ممبر ڈسٹرک یوتھ کونسلر نادر شہروز خان سابق وائس چیرمین سلیم آصف شاہ سید غلام محمد عبد الستار رتھ ملک حیات منشی خیل ،محمد علی بگے خیل جوڑا برادری سلیم گل خان بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں