ڈی ایف او میانوالی نے فارسٹ گارڈ سمیت محکمہ جنگلات کے 2ملازم ضلع بدر کر دئیے

ڈی ایف او میانوالی نے  فارسٹ گارڈ سمیت محکمہ جنگلات  کے 2ملازم ضلع بدر کر دئیے

کندیاں(نمائندہ دنیا )ڈی ایف او میانوالی سیدعامر شاہ ان ایکشن حکم عدولی پر فارسٹ گارڈ ضلع بدر کر دیا، نور عالم اور درخت چوری کرنیوالے۔۔

 فارسٹ گارڈ فضل الرحمان کوشوکاز نوٹس دیکر ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ، ڈی ایف او سیدعامر شاہ نے میانوالی تعیناتی کیساتھ کرپٹ عملہ اور ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا جنگلات کی 8 کلومیٹر کی حدود میں آرامشین لکڑ ٹال کی بندش کیساتھ لکڑی چوروں کے ڈالے پکڑ کر تھانہ بند کر ا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں