دنیا بھر میں افراتفری کی بڑی وجہ بڑ ھتی ہوئی شدت پسندی :اوورنگزیب رضا

 دنیا بھر میں افراتفری کی بڑی وجہ بڑ ھتی  ہوئی شدت پسندی :اوورنگزیب رضا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما پاکستان عوامی تحریک و امیدوار حلقہ پی پی79اوورنگزیب رضا خان نے کہاہے کہ معاملات کو شدت پسندی کی طرف دھکیلنے والے شرپسندوں کے خاتمے کیلئے ۔۔

پوری امت مسلمہ کو اپنے گروہی اختلافات بھلا کر متحد ہونا ہوگا وہی قومیں ترقی کی جانب گامزن ہوتی ہیں جو باہمی اخوت اور مثالی امن کا معاشرہ قائم رکھنے میں اپنے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ مضبوط کرتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں