مخالف کے مکان پر قبضے کی کوشش،دیواریں، کمرے مسمار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے ویگووال میں جائیداد ے تنازع پر محمد ریاض وغیرہ درجن سے زائد افراد نے محمد ممتاز کے مکان پر۔۔۔
قبضہ کی کوشش کے دوران دیواریں اور کمرے مسمار کر دیئے اور بھاری نقصان پہنچا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے، متاثرہ شخص کی اطلاع پر 9نامزد اور 6نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔