جامعہ بگویہ بھیرہ میں خواجہ عبد السمیع مہتہ کی پہلی برسی

 جامعہ بگویہ بھیرہ میں  خواجہ عبد السمیع مہتہ کی پہلی برسی

بھیرہ(نامہ نگار )علاقہ کی مخیر شخصیت خواجہ عبد السمیع مہتہ مرحوم نے ساری زندگی غریب نادار اور بیوگان کی سرپرستی بچوں کو مفت تعلیم اور ان کو زندگی کی تمام سہولیات فراہم کیں ان کی یادگار مہتہ سکولز بھیرہ،شیخ پور کہنہ اور جامعہ بگویہ بھیرہ میں مرحوم کی پہلی برسی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے۔۔

 مفتی شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی مجلس حزب الانصار کے نائب امیر صاحبزادہ آصف ابرار بگوی مفتی ملک غلام مرتضی اور علامہ عبدالجبار نے کہا کہ مرحوم نے انتہائی خاموشی سے مستحق گھرانوں کی سرپرستی کی مقررین نے ان کی سماجی اور تعلیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علاقہ میں سماجی خدمات کی بہترین مثال قائم کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں