مسجد میں فائرنگ ،مخالف زخمی

مسجد میں فائرنگ ،مخالف زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )گل شیر اور ساتھی نے تھانہ جھال چکیاں کے علاقے کی جامع مسجد میں مخالف نصر اﷲ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

گل شیر اور ساتھی نے تھانہ جھال چکیاں کے علاقے کی جامع مسجد میں مخالف نصر اﷲ کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں