تین دوشیزائیں اغواء کر لی گئیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اولڈ سول لائن سے طفیل نے 17سالہ (س)،10ایم ایل سے عرفان نے 13 سالہ (ا)،موضع چتروڑ سے ذیشان ساتھیوں نے 20سالہ (ش)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔
اولڈ سول لائن سے طفیل نے 17سالہ (س)،10ایم ایل سے عرفان نے 13 سالہ (ا)،موضع چتروڑ سے ذیشان ساتھیوں نے 20سالہ (ش)کو اغواء کر لیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔