سرکاری سیل توڑ کر بھٹہ چلانے پرمالک کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری سیل توڑ کر بھٹہ چلانے  پرمالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیل کیا گیا بھٹہ چلانے والے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ 223چک میں محکمہ ماحولیات نے سموگ کا باعث بننے والے بھٹے کو سیل کیا تاہم مالک نے ٹیم کے جاتے ہی سرکاری مہر توڑ کر دوبارہ کام شروع کروا دیا ۔

سیل کیا گیا بھٹہ چلانے والے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ 223چک میں محکمہ ماحولیات نے سموگ کا باعث بننے والے بھٹے کو سیل کیا تاہم مالک نے ٹیم کے جاتے ہی سرکاری مہر توڑ کر دوبارہ کام شروع کروا دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں