50لاکھ بھتہ کی کال،مقدمہ درج

50لاکھ بھتہ کی کال،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شہری کوفون کر کے 50لاکھ بھتہ کا مطالبہ کرنیوالے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

 ، 50شمال کے رہائشی انعام الحق کو نامعلوم شخص کی طرف نے دھمکیاں دیں ،نامعلوم کالر کی تلاش شروع کر دی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں