شادی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار ،رائفل برآمد

شادی میں ہوائی فائرنگ  کرنیوالا ملزم گرفتار ،رائفل برآمد

کمرمشانی (نامہ نگار ) تھانہ کمرمشانی پولیس نے شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر کے رائفل 44بور برآمد کر لی ۔

ڈی پی او میانوالی مطیع اﷲ خان کی ہدایات پر ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کمرمشانی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والا محمد ریحان سے رائفل 44بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ کمرمشانی میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں