نامعلوم شخص کے بینک میں گھس کر منیجر پر چاقو سے وار‘شدید زخمی کر دیا

نامعلوم شخص کے بینک  میں گھس کر منیجر پر چاقو  سے وار‘شدید زخمی کر دیا

کندیاں (نمائندہ دنیا )چشمہ نجی بینک کے منیجر کو کو نامعلوم شخص نے بینک کے اندر گھس کر چاقوؤں کے پے در پے وار کرکے۔۔

شدید زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ، چشمہ نجی بینک کے برانچ منیجر ملک محمد الطاف کو بینک کے اندر گھس کر چاقو کے پے در پے وار کر کے شدید زخمی کردیا گیا ،ملزم فرار ہو گیا ،زخمی کو فوری طور پر ریسکیو 1122کی مدد سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں