پٹرول ریجنل آفس سرگودھا میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر قائم

پٹرول ریجنل آفس سرگودھا میں  ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر قائم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا کے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس بنانے میں مشکلات کو آسان کرنے کے لیے آئی جی۔۔

 پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول راؤ عبد الکریم ڈی آئی جی اطہر وحید کا ایک اور احسن اقدام پنجاب ہائی وے پٹرول ریجنل آفس سرگودھا میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سنٹر قائم کردیا گیاجس کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ روز ایس پی سرگودھا ریجن اختر حسین جوئیہ نے کردیا اس موقع پر ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ سرگودھا نوید مرتضی چیمہ بھی موجود تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں