پولیس کے چھاپے ‘3افراد گرفتار‘آتشبازی سامان برآمد

پولیس کے چھاپے ‘3افراد گرفتار‘آتشبازی سامان برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ جھال چکیاں پولیس نے کوٹ پہلوان کے علاقے میں چھاپے مار کر قاسم اورعمران نامی اشخاص۔۔

تھانہ سٹی پولیس نے بلاک نمبر14سے محمد اقبال کو گرفتار کر کے آتش بازی کا بھاری سامان برآمد کر لیا، بتایا جاتا ہے ملزمان کے قبضہ سے درجنوں انار، سٹک شرنائی اور فائر باکس سمیت دیگراشیاء برآمد ہونے پر انکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں