تیزرفتاری کے ساتھ کار پر کرتب دکھانے والا ملزم گرفتار

تیزرفتاری کے ساتھ کار پر  کرتب دکھانے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تیزرفتاری کے ساتھ گاڑٰی پر کرتب دکھانے والا ملزم قانون کی گرفت میں آگیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ ساندل کالج کے قریب ٹریفک وارڈن نے کار سوار کو قابو کرلیا ۔

جو انتہائی تیزرفتاری اور بے احتیاطی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے دوسروں کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں