غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی،مقدمات کے اندراج کی درخواستیں

غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے  خلاف کارروائی،مقدمات کے  اندراج کی درخواستیں

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ‘نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سجاد احمد کی ہدایت پر غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ۔۔

، چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس حسن عمران خان ہمراہ انسٹرکٹر محمد بلال فاروق نے خلاف ورزی پر تھانہ ہرنولی کے علاقہ میں 2استغاثہ جات ایف آئی آر کے اندراج کیلئے بھجوا دئیے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں