ڈی پی او کامیانوالی سٹیڈیم کا دورہ ‘پولیس میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کا جائزہ

 ڈی پی او کامیانوالی سٹیڈیم کا دورہ ‘پولیس  میں بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کا جائزہ

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او نے میانوالی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور یکیورٹی و دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔۔

دوران وزٹ وہاں پر پنجاب پولیس میں کانسٹیبلوں و لیڈی کانسٹیبلوں ، ڈرائیور کانسٹیبلوں ، ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتی کیلئے دوڑ ٹیسٹ کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسروں کو مناسب ہدایات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں