گیس سلنڈر استعمال کرنیوالی 5گاڑیاں تھانوں میں بند

گیس سلنڈر استعمال کرنیوالی  5گاڑیاں تھانوں میں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے 40شمالی،85شمالی،رکھ دھریمہ سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے۔۔

دوران پابندی کے باوجود گیس سلنڈر استعمال کرنیوالی 5گاڑیاں تھانوں میں بند کر دیں اور ڈرائیورز عمران،امتیاز علی،محمد اقبال وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں